احسن قتل کیس: ’پولیس، ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے کا ثبوت نہیں ملا‘April 22, 2019ویب ڈیسک0 پولیس اہلکاروں اور ملزمان میں دوطرفہ فائرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی جائے وقوعہ اور اطراف سے پولیس مقابلے کا کوئی گواہ سامنے آیا، ذرائع