کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو روز تک جھٹکے محسوس کئے جا سکتے ہیں، زلزلہ پیما مرکزJune 4, 2025ویب ڈیسک0 شہر قائد میں 4 روز سے اب تک زلزلے کے 12 بار جھٹکے محسوس کیے گئے، پی ڈی ایم اے