کراچی: گلبہار میں عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئیMarch 8, 2020عاصم بھٹی0 عمارت کا ملبہ اٹھانے کےکام میں اب مزید تیزی آگئی ہے اور امدادی کاموں میں مختلف ادارے حصہ لے رہے ہیں