سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیSeptember 24, 2019دانش علوی0 پاکستان کیخلاف سری لنکن ٹیم نے آخری مرتبہ 2008 میں ایک روزہ میچ کِھیلا تھا۔ سری لنکن ٹیم آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔