سی این جی پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف حتمی ایکشن کا فیصلہFebruary 6, 2019عاطف حسین0 کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، بچوں کا تحفظ ہرصورت یقینی بنائیں گے اور کسی کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ