خواتین پر تشدد، ہراسگی، زیادتی اور قتل کے جرائم میں سزائوں کی شرح 0٫5 فیصد ہونے کا انکشافMay 8, 2023حسنین چوھدری0 پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین کے خلاف جرائم میں 20 ہزار ملزمان کو گرفتارکیا گیا