شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘ کی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا ،کاوے موسوی
شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘ کی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا ،کاوے موسوی
ملاقات کے دوران شہزاد اکبر نے معاملے میں بالکل دلچسپی نہ لی۔ انہیں صرف ڈسکاوَنٹ حاصل کرنے میں دلچسپی تھی، کاوے موسوی
کرپشن کے خلاف میرے اقدامات کو سبوتاژ کیا گیا، افسوس ہے میری کاوشوں سے پاکستان کو فائدہ نہ ہو سکا، کاوے موسوی