وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، صابری خاندان سے تعزیت کے بعد کامران ٹیسوری کی میڈیا سے گفتگو
اہل وطن اورعالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید مبارک، گورنر سندھ
کچھ لوگ پیسے لیکر سوشل میڈیا پر پاکستان کیخلاف باتیں کررہے ہیں، دہشت گرد کسی طور معافی کے حق دار نہیں، گورنر سندھ
سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا،گورنر سندھ
بارش کے پیش نظر پکوڑوں کے علاوہ کھانے، پینے کا بھی بندو بست کروں گا، مہنگائی کے خلاف دھرنا کی حمایت کرتا ہوں، کامران ٹیسوری
اسکیم کے تحت شہر قائد کے بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا
متحدہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ لینا چاہتی تھی
جب بھی پاک ایران تجارت بڑھانے کی بات ہوئی، کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوا، کامران ٹیسوری
پاکستان میں ڈالر 250 سے 255 تک آجائے گا
آنے والے دنوں میں ملکی معیشت میں مزید مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی
ہماری توجہ نہ ہونے کی وجہ سے بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو جائے اس سے بڑا ظلم کیا ہوسکتا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے حلف لیں گے
قرعہ اندازی میں شرکت کے خواہش مندوں کو چاہیے کہ اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ ضرور لائیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
آئی ٹی کے مفت کورسز کیلئے 5 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی تھیں ، ترجمان گورنر ہائوس
مذکورہ تندوروں پر 2روپے میں روٹی ملے گی، کامران ٹیسوری










