اسپائیڈر مین بننے کا شوق، بچوں نے خود کو خطرناک مکڑی سے کٹوا لیا، اسپتال منتقلMay 27, 2020ویب ڈیسک0 تینوں بھائیوں نے خود کو کالی مکڑی سے کٹوایا تھا جس میں عام مکڑیوں کی نسبت15 فیصد زیادہ زہر ہوتا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کے مطابق یہ دنیا کی خطرناک مکڑی ہے جس لوگ سب سے زیادہ ڈرتے ہیں۔