مرکزی بنک نے شعبہ بنکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ برائے 2019 جاری کردیاOctober 21, 2019غیاث الدین0 اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری بینکوں کا ششماہی کارکردگی جائزے میں کہا گیاہے کہ شبعہ بنکاری 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا۔