کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 803 پوائنٹس کی کمی ہو گئی اور انڈیکس 36 ہزار 870 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔
کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کی مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے جس کے سبب عالمی معیشت کی شرح نمومیں 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کا خدشہ ہے
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 58 پوائنٹس پر ہوا۔
ابتدا میں ہی انڈیکس 2 ہزار 106 پوائنٹس گر گیا۔
کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 38 ہزار 219 کی سطح پر بند ہوئی.
ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور ابتدائی گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
آج جب مارکیٹ کھلی تو37983 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا
اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس38087 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 180 پوائنٹس کی کمی ہوئی
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد نے پاکستان میں طویل المدتی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔
مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 39143 پوائنٹس پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی
بتدائی ایک گھنٹے میں چار سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس40 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا
مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40,481.65 پرتھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 60 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا لیکن یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40175 پر تھا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ابتدائی ایک گھنٹے میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا تھا لیکن یہ تیزی زیادہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی










