پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 17 پوائنٹس کی کمی رہی
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرتی رہی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 551 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کرتا رہا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 406 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا۔
کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرتی رہی اور 100 انڈیکس 39 ہزار 543 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور مارکیٹ 39 ہزار 271 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان رہا جب کہ 100 انڈیکس 39 ہزار 271 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کرتا رہا۔
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر مثبت رحجان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت رحجان سے ہوا تاہم کچھ ہی دیر بعد شدید مندی دیکھنے میں آئی
کے ایس ای 100 انڈیکس میں دو روز کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان موجود رہا۔
انڈیکس میں 94 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا100










