کاروباری سرگرمیاں حکومت کےمقررہ کردہ اوقات کےتحت کھلی رہیں گی
میڈیکل اسٹورز، اسپتال، لیبارٹریاں، پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشنز، ٹائرشاپس، دودھ دہی کی دکانوں پر اطلاق نہیں ہوگا
8 سے 16مئی تک کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل دینےکا فیصلہ
کورونا سے متاثرہ افراد کو نوکریاں اور کاروباری افراد کو ریلیف پیکجز دیے جائیں گے، وزیراعظم بورس جانسن
صوبے کے تمام کاروباری مراکز کو شام پانچ بجے ہر قیمت پر بند کرا دیا جائے گا، عثمان بزدار




