’چند سالوں میں15لاکھ سے زائد ہنر مند افراد کیلئے روزگار کے مواقع میسر ہوں گے‘September 13, 2019شفیق شریف0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ دعویٰ آج لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب میں کیا ہے ۔