سندھ میں پلاسٹک کے تھیلوں پر مکمل پابندی کا اعلانAugust 8, 2019سید عارفین0 یہ اعلان آج مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نےکلفٹن تین تلوار پرشہریوں میں کپڑےکےتھیلےتقسیم کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کیا۔