پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی کابینہ کیلئے نام فائنل کر لیے۔
پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔
کمیٹی مہنگائی کنٹرول کرنے اور اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔
ای وی ویم کے استعمال سے انتخابی نتائج متنازع تصور ہوں گے، بریفنگ
اراکین پر بحث جاری ہے، جو بھی آئے وقت کے ساتھ دیکھا جائے گا۔
پی ایس ڈی پی کے تحت اب تک 566 ارب روپے سے زائد جاری کیے جا چکے ہیں۔
حکومت سرکاری پیٹرول، بجلی، ڈیزل اور گاڑیوں کے استعمال میں کمی کرے
بجلی بریک ڈاون:وزیراعظم شہبازشریف کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اگر ساری کانفرنس ویڈیو لنک پر کرنی تھی تو جینیوا جانے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کا استفسار
فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔
الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو عام کرنے پر بھی تفصیلی بریفنگ
وفاقی کابینہ 21 ستمبر کواقتصادی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں کا بھی جائزہ لے گی
بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں
ضلع بہاولپور میں بہاولپور حاصلپور، چشتیاں روڈ پر واقع ٹول پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔
کسی سیاسی حکومت کے لیے تیل کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا۔














