کراچی: دو مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتارSeptember 25, 2020ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز کو پاک کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے