محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
سوات اور بابو سرٹاپ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بھی بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔
بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…
مختلف مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
گندم کے کھیتوں میں پانی کے کھڑا ہونے اور ژالہ باری سے سٹے ٹوٹنے سے پیداوار میں واضح کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔
پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایات جاری کر دیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔












