عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک میں منعقد کی جائے گی، فیصل جاوید خان
عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
نوازشریف ڈیل کےمنتظر ہیں شہبازشریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے، سابق وزیرداخلہ
ذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرینگے
25 مئی کو پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ واضح طور پر اسلام آباد پر حملے کی کوشش تھی۔
حکومت اور تحریک انصاف کو عدالت کی اخلاقی سپورٹ چاہیے تو باہمی اعتماد قائم کریں، چیف جسٹس
درختوں اور گرین بیلٹس پر لگے پودوں کو آگ لگا دی گئی
ہمارا احتجاج پر امن ہوگا
نقصان کی صورت میں عدالت ذمہ داری فکس کرے گی، عدالت
دس لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ کرنے والے دھمکیاں بھی دے رہے ہیں، سابق وزیراعظم
صادق اور امین کا ڈھونگ رچانے والے جلد ملک سے بھاگیں گے، ترجمان ن لیگ
دنیا دیکھے گی عوام کیسے خودمختاری کے لیے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
اگر اس کو رہنے دیا تو نہ آنیوالی نسلیں معاف کرینگی نہ ہماری قبریں، سابق صدر پاکستان کا ڈی چوک پر عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب
جلسے کے مقام سے متعلق حتمی فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، ذرائع
ڈی چوک ٹریفک کے لیے بند، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج














