بی آر ٹی پشاور: ٹھیکہ دینے والے سابق ڈی جی پی ڈی اے کیخلاف تحقیقاتApril 21, 2019ویب ڈیسک0 ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے