شہباز شریف پر بد عنوانی کا الزام درست نہیں، برطانوی ادارہJuly 14, 2019ویب ڈیسک0 ہمیں اعتماد ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسے فراڈ سے محفوظ رہے اور ان کو متاثرین زلزلہ پر ہی خرچ کیا گیا ہے، ڈی ایف آئی ڈی