پولیس کا دہشتگردوں کے ساتھ 2 گھنٹے تک جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
دہشتگردوں نے ابا شہید پوسٹ کو نشانہ بنایا ، کوئیک ریسپانس فورس کی جوابی کارروائی پر فرار
ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ کے علاقے درابن اور 6 دہشتگردوں کا افغانستان سے ہے
واقعہ درہ زندہ میں پیش آیا ، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
اہلکار گیس کمپنی کی حفاظت پر مامور تھے ، زخمی اسپتال منتقل ، ایک کی حالت نازک




