عالمی بینک کے صدر تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گےOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہوں گے ،ڈیوڈ میلپس 31اکتوبر کو اکنامک منسٹرز سے راؤنڈ ٹیبل کریں گے، راؤنڈ ٹیبل میں ٹیکس اور سرکلر ڈیٹ کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔