سرکاری ہسپتالوں میں 43 اور نجی ہسپتالوں میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں صرف تین نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے
اچانک تیز بخار، جس کی شدت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتی ہے
40 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ اب تک 1,795 افراد کو اسپتال میں داخل کیا جا چکا ہے
سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں ڈینگی کے خلاف اسپرے مہمات اور آگاہی مہمات جاری ہیں
فیکٹری میں ہر ہفتے تقریباً 19 کروڑ مچھر پیدا کئے جائیں گے
راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 159، مری میں 81 تک جا پہنچی، درجنوں اسپتالوں میں زیر علاج
ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئی
گزشتہ 7 روز کے دوران 997 ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئے، محکمہ صحت پنجاب
24 گھنٹوں کے دوران 65 افراد میں ڈینگی مثبت ہونے کی تصدیق
گزشتہ 10 سال سے اس وبا نے شہریوں کی صحت کو متاثر کیا ہے، محکمہ موسمیات
لاہور میں 7029 اور راولپنڈی میں 2654 مریض ہیں ، سیکرٹری ہیلتھ
لاہور میں 95، راولپنڈی میں 18،ملتان میں 37، گوجرانوالہ میں 28،فیصل آباد میں 20،شیخوپورہ میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے
مریضوں میں 66 فیصد مرد اور 34 فیصد خواتین ہیں،ڈی ایچ او
پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 95 مریض زیر علاج ہیں










