خواتین کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے جامعہ پنجاب کا اہم اقدامSeptember 12, 2020محسن بلال0 پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ امیدوار دس ستمبر سے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔