ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئےOctober 27, 2020ویب ڈیسک0 امریکی صدر نے خاتون صحافی سے کہا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن سے ایسے سخت سوالات نہیں کیے