پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسروں کیلئے خوشخبریJune 20, 2019حسنین چوھدری0 پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی فکس الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔