پیٹرول کی قیمت میں 22روپے تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے سے زائد کی کمی ہو سکتی ہے
پٹرول کی قیمت میں 11 سے 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اعداد وشمار جاری کردئیے
اسمگلنگ سے کسٹم اور لیوی کی مد میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہورہا ہے
عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے
سپلائی کرنیوالے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے،ایسوسی ایشن
پیٹرول پر فی لیٹر 79.25 روپے ٹیکسز اور مارجن عائد
پیٹرول کی قیمت 17 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے اضافے کا امکان
ایل پی جی سلنڈر 598،کھلا گھی 157 روپے کلو، آٹا تھیلا 582 روپے بڑھا
ماحول دوست پٹرول ای ٹین پر فریٹ ایکولائریشن مارجن برقرار رکھا گیا ہے
11.8کلوگرام ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں459روپے85پیسےکااضافہ کیا گیا ہے
اضافی پیسے ٹرانسپورٹ چارجز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، پٹرول پمپمس منیجرز
خام تیل کی درآمد میں 32 فیصد کی نمایاں گراوٹ دیکھی گئی
سفید چنا 430 روپے کلو، دال ماش 540، دال چنا 310، چاول 450، چینی 170، آٹا 170 روپے میں فروخت ہورہا ہے










