پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غورJuly 1, 2020جاوید سومرو0 چھبیس جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پچیس روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا جس پر عوام کی جانب سے شدید ردع عمل دیکھنے میں آیا