پیپلزپارٹی رہنما دوست محمد کھوسہ کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہOctober 14, 2019ویب ڈیسک0 ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کی جانب سے سردار دوست محمد خان کھوسہ کے خلاف درج مقدمہ میں کہا گیاہے کہ سکندرآباد فارم ہاؤئس پر ڈائریکٹ بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل چلایاجارہاتھا ۔