سیلابی پانی سے اسکول متاثر ہوئے ، بچوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے ، حکام
وزیراعلیٰ کی تصویر کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت
زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ رات 2 بجے پیش آیا، تحقیقات شروع کردی، ڈاکٹر لبنی نذیر
شہری افواہوں پر کان نہ دھریں، کسی قسم کی بندش کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدم حاضری پر وارنٹ جاری کئے
دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر
13 دکانیں سیل بھی کردی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر شاہ فہد
تین ایمبولینسز، 28 اہلکار اور ایک ایکسویٹرسرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو حکام
سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی بھی مہیا کی جائے، ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی ٹی آئی کی درخواست
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قائد اعظمؒ ، ان کی تصویر اور قومی پرچم کی توہین کرنے پرسزا کا بل بھی متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سب جیل سے قیدیوں کو ضلع مردان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی پی او
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر پانچ سی زائد افراد اکٹھے نہ ہوں، ڈی سی
متاثرہ اضلاع کے لیے فنڈز آج ہی جاری کیے جائیں، چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت
تعلیمی اداروں کو آئندہ دس روز کے لیے بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔














