ایم کیو ایم نے ڈپٹی مئیر کے انتخاب میں پیسے تقسیم کیے، فاروق ستارApril 20, 2019ویب ڈیسک0 سربراہ ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستارنےڈپٹی مئیرکراچی کےانتخاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سےپیسے کی تقسیم کاالزام عائدکردیاہے۔