سینیٹ اجلاس سے مسلم لیگ نون کے اراکین کا واک آؤٹDecember 14, 2018ویب ڈیسک0 خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر مسلم لیگ نون کے جز وقتی واک آؤٹ کیا۔