حکمران اتحاد، پی ڈی ایم کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاقJuly 25, 2022ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔