ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب، کابینہ اجلاس میں بڑا انکشافSeptember 30, 2022ویب ڈیسک0 اجلاس نے قرار دیا کہ ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی کا ریکارڈ سے چوری ہونا سنگین معاملہ ہے۔