’چیئرمین نیب کو بیانات کم سے کم دینے چاہیئیں‘December 9, 2019ویب ڈیسک0 سینئر تجزیہ کار عامر ضیا نے کہا کہ بدعنوانی ملک کا بڑا مسئلہ ہے اور اس پر سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ حکمرانوں کے احتساب کی بات ہونا خوش آئند ہے۔