ویب سائٹس کا مقصد نیٹ ورک کا مقصد دنیا بھر میں بھارتی بیانیے کو فروغ دینا اور بالخصوص پاکستان پر تنقید کرنا ہے
ویب سائٹس کا مقصد نیٹ ورک کا مقصد دنیا بھر میں بھارتی بیانیے کو فروغ دینا اور بالخصوص پاکستان پر تنقید کرنا ہے
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے وادی کشمیرکے حالیہ متنازعہ دورے کو تھینک ٹینکس ، غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا گروپوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔