محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ جاری کیا تھا
مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی
ایم ایس ڈاکٹر محمد یونس کی جانب سے جاری کردہ ڈریس کوڈ کے تحت خواتین اسٹاف کیلیے دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
بارٹرام ٹریل اسکول نے طلبا کو متنبہ کیا ہے کہ اسکول کے ڈریس کوڈ سے مطابقت نہ رکھنے کے باعث ان کی سالانہ میگزین کی تصاویر کو ڈیجیٹل طور پر بدلا جاسکتا ہے
طلبا کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ سادہ اور مہذب لباس کے ساتھ چیسٹ کارڈ پہنیں۔




