عامر کیانی کا ’سیاسی ستارہ‘ کیوں گردش میں آیا؟ہم نیوز جان گیاApril 20, 2019ریحان سید0 بعض رہنماؤں نے عمران خان سے یہ ’شکوہ‘ کردیا کہ سات ماہ گزرنے کے باوجود وفاقی وزیر صحت اپنے متعلقہ امور کو سنبھال نہیں پارہے ہیں۔