ڈرون یوکرین کیلئے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے، کینیڈا
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔
نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔
سکّے سے چھوٹے حجم کے اس ماڈل میں 63 نیوکلیئر آئسوٹوپس رکھے گئے ہیں۔
بیروت میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد شریک تھے۔
غزہ میں جارحیت بند ہونے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے، حوثیوں کا اعلان
ہائی سیکیورٹی زون میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں، آئی سی سی پی او
حملے سے کچھ دیر قبل شام کے وزیر دفاع تقریب میں شرکت کے بعد روانہ ہوئے تھے۔
اسکول کے 16سال یا اس سے زیادہ عمر کے طلبا کو یہ فوجی تربیت دی جائے گی۔
ڈرون فیکٹری کی تعمیر میں مدد کے یوکرین جنگ پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
یہ واقعہ رسول پورہ گاؤں ہلوکی کاہنہ میں پیش آیا
ایران نے امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کر دی۔
قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے، ایران
رانگ پارکنگ، تجاوزات جیسے مسائل کی نشاندہی کی جائے گی۔














