حکومت پاکستان نے بھارتی سرکار کو دورہ اسلام آباد کی دعوت دیدیJanuary 21, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 2019 میں کرتار پور راہداری کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔