ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو رول ماڈل بنایا جائے، ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائی کی جائے، آئی جی سندھAugust 30, 2022ویب ڈیسک0 غلام نبی میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کی پوسٹ تبدیل کر کے ڈی آئی جی ڈی ایل اینڈ روڈ سیفٹی رکھنے کی تجویز پیش۔