وال چاکنگ ، اشتعال انگیز تقاریر اور اسلحے کی نمائش بھی ممنوع قرار
یوم علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کےتحت دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی
12سال سے کم عمر بچے اور بزرگ شہریوں سمیت صحافیوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا
شہرِ قائد ضلع ایسٹ میں 8 اور 11 ربیع الاول کو بھی پابندی ہوگی
ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شام چھ بجے سے لے کر یکم جنوری 2023 تک نافذ العمل ہو گا۔
شہر قائد کے چار اضلاع سمیت سندھ کے کل 17 اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کر دی۔
ڈبل سواری پر پابندی کے دوران بچے، بزرگ اور صحافیوں کو استثنٰی حاصل ہو گا۔
پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لیے ہوگا۔
ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق آج اور کل ہو گا۔
حساس علاقوں میں اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، وزیراعلی محمود خان
بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا
کراچی میں8سے10 اور پشاور میں یکم سے13 محرم تک پابندی ہوگی
عملے کی ویکسین کرنے والے اداروں کو کھول دیا جائے گا تاہم ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والے اداروں کو سیل کر دیا جائے گا، ترجمان سندھ حکومت











