ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں خوراک کی فراہمی روک دیFebruary 21, 2024ویب ڈیسک0 شمالی غزہ میں خوراک کی ترسیل روکنے کے فیصلے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، عالمی ادارہ خوراک