عدالت نے ملک بھر میں بڑھتی آلودگی سے متعلق کیس نمٹا دیاJanuary 16, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میں نئے چیف جسٹس سے بات کروں گا، آپ نے آلودگی کو کم کرنے کے سلسلے میں گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں