نورحسن کی موت توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے سبب ہوئی، ڈاکٹرJuly 8, 2019دانیال عمر0 آئی سی یو میں ایک خاتون مریض کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے لواحقین نے مشتعل ہو کر اسپتال میں توڑ پھوڑ شروع کردی اور عملہ وہاں سے بھاگ گیا