پاکستان نے ایٹم بم بنا کر دنیا کو حیران کر دیا تھا، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
پاکستان نے ایٹم بم بنا کر دنیا کو حیران کر دیا تھا، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
بی بی سی کو انٹرویو دتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ نواز شریف کا امریکی میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ درست نہیں