ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت آبادی پر قابو پانے کے لیے 8 تجاویز پر غور کر رہی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی سے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت آبادی پر قابو پانے کے لیے 8 تجاویز پر غور کر رہی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی سے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ چھوٹے قرضوں سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد ملے گی۔
پروگرام کے مطابق 80 ہزار افراد کو ہر ماہ 30 ہزار سے 75 ہزار تک قرض حسنہ دیا جائے گا۔