کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر انتقال کر گئےApril 6, 2020ویب ڈیسک0 ڈاکٹرعبدالقادر الخدمت فاؤنڈیشن اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریض چیک کرتے ہوئے کورونا وائرس کا شکارہوئے تھے