مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل گھر پہنچ گئےJanuary 30, 2019ویب ڈیسک0 سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر شیخ ابراہیم خلیل کو نامعلوم مسلح افراد چمن کے مال روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔